Sr. | English Words | Urdu Words |
4541 | particle in a box R Phrase Report Error! | پارٹیکل ان آباکس : کوانٹم میکانی نظام کا سادہ ترین ماڈل ۔ |
4542 | PARTICLE PHYSICS R Noun Report Error! | طبیعیات کی وہ شاخ جو زیر جوہری ذرات کے خواص اور باہمی تعامل سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
4543 | particle physics R Phrase Report Error! | ذرہ طبیعات : طبیعات کی شاخ جس کا تعلق مرکزہ کی بناوٹ اور بنیادی ذرات کی خصوصیات سے ہے ۔ |
4544 | PARTICOLOURED R Adjective Report Error! | جِس کا کُچھ حِصَّہ ایک رنگ کا کُچھ دوسرے رنگ یا رنگوں کا ۔ رنگا رنگ ۔ رنگ برنگا ۔ |
4545 | PARTICOLOURED R Adjective Report Error! | مختلف رنگوں والی ، بو قلموں ، گوناگوں ۔ |