Sr. | English Words | Urdu Words |
24761 | PROCEDURAL LANGUAGE R Noun Report Error! | پروسیجرل لینگوئج ۔ ایک پروگرامنگ لینگوئج جس میں بنیادی پروگرامنگ لینگوئج پروسیجر سٹیٹمنٹس کا ایک سیکونس کو دیا گیا ایک نام جیسا کہ روٹین سب روٹین یا فنکشن ہوتا ہے ۔ |
24762 | PROCEDURAL LAW R
Report Error! | قانون ضابطہ ۔ قانون مبنی بر طریق کار ۔ قانون قواعدو ضوابط ۔ |
24763 | PROCEDURAL RENDERING R Noun Report Error! | پروسیجرل رینڈرنگ ۔ تین ڈایا منشنل کو آر ڈی نیٹس سے وڈایا مینشنل امیج میں صارف کی بیان کردہ شرائط کے مطابق نقش کاری کرنا مثلا سمت اور روشنی کی شدّت ۔ |
24764 | PROCEDURALLY R Adverb Report Error! | قاعدے کی رو سے ۔ |
24765 | PROCEDURE R Adjective Report Error! | طریق کار ۔ دستور عمل ۔ اسلوب کار ۔ |