Sr. | English Words | Urdu Words |
8361 | PEPTISATION R
Report Error! | لسونت سازی ۔ ایک عمل جس کے ذریعے ایک رسوب کو لسونتی محلول میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ اس کے لیے رسوب کو معمولی مقدار کے الیکٹرو لائٹ کی موجودگی میں انتشاری واسطہ کے ذریعے ملایا جاتا ہے ۔ استعمال کیے جانے والا الیکٹرو لائٹ کو لسونتی عامل کہا جاتا ۔ جب Fe(OH)3 کا رسوب پانی کے ساتھ فیرک ایسڈ کی مجودگی میں ملایا جاتا ہے تو ایک لسونتی محلول تیار ہوتا ہے ۔ |
8362 | PEPTISATION R Noun Report Error! | لسونت سازی ۔ |
8363 | PEPTIZE R Verb Report Error! | لسونت کی شکل میں منتشر کرنا ۔ |
8364 | PEPTOGEN R Noun Report Error! | پیپسین پیدا کرنے والا جوہر |
8365 | PEPTOGENIC R Adjective Report Error! | پپسین بنانے والا ۔ جوہر ہاضم زائی ۔ |