Sr. | English Words | Urdu Words |
31071 | PYLANGIAL R Adjective Report Error! | شریان کے غیر منقسم حصے سے متعلق ۔ |
31072 | PYLANGIUM R Noun Report Error! | تشریح شریان کا غیر منقسم حصہ جو ریڑھ کی ہڈی کے نیچے کے جوف کا حصہ ہوتا ہے ۔ |
31073 | PYLEMELIA R Noun Report Error! | ورید جگر کا خون |
31074 | PYLEPHLEBITIS R Noun, Adjective Report Error! | جگر کی رگ کی سوزش ۔ |
31075 | PYLEPHLEBITIS R Noun Report Error! | پورٹَل نَظَام کی وَریدوں میں سوزِش ، جِگَر بَڑھ جاتا ہے جِسمَانی دَرجَہ حَرَارَت باقاعِدگی سے کَم اور زیَادَہ ہوتا ہے ۔ ایک مُہلِک بیماری ہے ۔ پِتّے کا آپرَیشَن فوراً کَروانا چاہیے |