Sr. | English Words | Urdu Words |
10796 | PHAGIA R
Report Error! | نگلنے میں مشکل پیش آنا ۔ |
10797 | phagocyte R Phrase Report Error! | اکالہ ، فیگو سائٹ ، سفید جسمیے : ایک خونی خلیہ خصوصاً لیکوسائیٹ جو کسی بیرونی ذرے یا جرثومے کو نگل سکتا ہے ۔ یہ خلیات انسان کے خون میں موجود ہوتے ہیں ۔ |
10798 | PHAGOCYTE R Noun Report Error! | خون کا جسمیہ جو متعدی جراثیم سے مخفوظ رکھتا ہے ۔ |
10799 | PHAGOCYTE R Adjective Report Error! | خون کا ایک جسمیہ جو متعدی جراثیم سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
10800 | PHAGOCYTE R Noun Report Error! | اکالہ ۔ اکال خلیہ ۔ خارجی مواد ۔ |