Sr. | English Words | Urdu Words |
12426 | PHYSICAL NETWORK R Noun Report Error! | فزیکل نیٹ ورک ۔ ٹوپولوجی یا کمپیوٹر نیٹ ورک کے لے آئوٹ بیان کرنے کے دو طریقوں میں سے ایک طریقہ ۔ دوسرا طریقہ منطقی نیٹ ورک ہے ۔ |
12427 | PHYSICAL OPTICS R Noun Report Error! | (حیوانیات) مناظر طبعی۔ |
12428 | PHYSICAL OPTICS R Noun Report Error! | طبیعی مناظریا ت ۔ مناظریات کا وہ شعبہ جو روشنی کے خواص سے بحث کرتا ہے ۔ |
12429 | PHYSICAL POINT R Noun Report Error! | طبیعی نقطہ ۔ ایک نقطہ جو غیر معمولی طور پر باریک ہوکر پھر بھی مادی جزو کا عامل ہوتا ہے ۔ |
12430 | PHYSICAL PRODUCELION SCHEDULE R
Report Error! | گوشوارہ مادی پیداوار ۔ |