Sr. | English Words | Urdu Words |
2601 | PARABENZENE R Noun Report Error! | ہا ئیڈروکاربن کےساتھ برابر مقدار میں ملایا ہوابنزینجو ہلکے کوئلے کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ |
2602 | PARABIOSIS R Adjective Report Error! | پیرا بائیوسز ۔ جڑواں زیست ۔ مصنوعی سیامی توامیت ۔ جنین کا پہلووں سے جڑا ہونا ۔ دو افراد کا تعلق جو ان کے جسم کے سیالات کو ملنے کی اجازت دے ۔ |
2603 | PARABIOSIS R Noun Report Error! | جڑواں زائیدگی ۔ دو عضویوں کا انضمام ۔ |
2604 | PARABIOSIS R Noun Report Error! | دو علیحدہ افراد کا قُدرتی یا مصنوعی طور پر جڑا ہونا ۔ |
2605 | PARABIOTIC R Adjective Report Error! | جڑواں زائیدگی کے متعلق ۔ |