Sr. | English Words | Urdu Words |
12586 | PHYTOCHMISTRY R
Report Error! | فائٹو کیمسٹری ۔ مرکبات کی کیمیا جو پودوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
12587 | PHYTOCHROME R Noun Report Error! | ایک نیلگوں سبز رنگ جو بہت سے پودوں میں ہوتا ہے اور روشنی کے انجذاب کے ذریعے نشو و نُما کے مُختلف مدارج میں معاون ہوتا ہے ۔ |
12588 | PHYTOCOENOSIS R Adjective Report Error! | فائٹو کوئینوسز ۔ مخصوص طبعی مسکن کی پوری پودوں کی آبادی ۔ |
12589 | PHYTOGENESIS R Noun Report Error! | نباتات کی ابتدا اور ارتقا کا مُطالعہ ۔ |
12590 | PHYTOGENETIC R Adjective Report Error! | نباتی ارتقا ء کے متعلق ۔ نبات زاد ۔ |