Sr. | English Words | Urdu Words |
16366 | PLOUGHMAN`S LUNCH R Noun Report Error! | معمولی کھانا ۔ عموماً روٹی ، پنیر اور سلاد ۔ |
16367 | PLOUGHMAN`S SPIKENARD R Noun Report Error! | ایک مہک دار دوغلی نسل کا یا پیوندی پودا جِس کے ڈنٹھلوں کے سِرے پر زردی مائل ارغوانی پھول لگتے ہیں ۔ |
16368 | PLOUGHSHARE R Noun Report Error! | ہل کا پھل ۔ ہل کا پھالا ۔ دھار ۔ |
16369 | PLOVER R Noun Report Error! | ایک لمبی ٹانگوں والا پرندہ ، (بول چال ) فریبی ، دھوکے باز ، آدمی ، بلور ۔ |
16370 | PLOVER R Noun Report Error! | مرغ باراں ۔ زقزاق ۔ دلدل میں چلنے والے پرندے ۔ |