Sr. | English Words | Urdu Words |
26761 | PROSTATE R Noun Report Error! | جَب مَردَانَہ عُضو اِنتشَار کی حَالَت میں ہوتا ہے اُس وَقت یہ پَیشَاب کی نَالی کو بَند کَر دَیتا یے اور انزَالِ مَنی کے بَعد یہ پَیشَاب کی نالی کو کھول دَیتا ہے |
26762 | PROSTATE R Adjective Report Error! | پراسٹیٹ ۔ ممالیہ نروں کا غدود ۔ غدہ مثانہ ۔ پیشاب کی نالی کے گرد ہوتا ہے ۔ سپرم سیلز کو متحرک کرنے والا اینزائم خارج کرتا ہے ۔ |
26763 | PROSTATE GLAND R Adjective Report Error! | پروسٹیٹ غدود ۔ |
26764 | PROSTATE GLAND R Noun Report Error! | قدامیہ ۔ غدہ ودی ۔ ایک عضو ۔ جو مثانے کی اساس پر مرد کی پیشاب کی نالی کے گرد حلقہ گیر ہوتا ہے ۔ |
26765 | PROSTATE OF DUCTILE R Noun Report Error! | پر اسٹیٹ غدہ سے نکل کر پیشاب کی نالی میں رطوبت خارج کرنے والی نالیاں |