Sr. | English Words | Urdu Words |
13801 | PINK DISEASE R Noun Report Error! | ایکروڈینیا ۔ بَچّوں کا مَرض جِس کے مُتَعلِق خَیال ہے کہ یہ مَرض پارے کے زہریلے پَن سے ہوتی ہے |
13802 | PINK ELEPHANTS R Noun Report Error! | نشے میں نظر آنے والے واہمے ۔ |
13803 | PINK EYE R Noun, Adjective Report Error! | ایک وبائی مرض جو بورڈنگ سکولوں اور ایسے ھسپتالوں میں جہاں دیر تک مریض رہتے ہیں ، پھیلتی ہے ۔ |
13804 | PINK EYED R Adjective Report Error! | سرخ یا گلابی چشم والا ۔ |
13805 | PINK GIN R Noun Report Error! | انگور سڑا کر تلخابہ ملا کر بنائی ہوئی جن ۔ |