Sr. | English Words | Urdu Words |
21926 | PREDATION R Adjective Report Error! | پری ڈیشن ۔ شکار خوری ۔ حیاتیاتی باہمی تعامل ۔ جو طاقتور اور کمزور حیوانوں کے درمیان رونما ہوتا ہے ۔ |
21927 | PREDATION R Noun Report Error! | تارِيخ ما قبَل ۔ شِکار خوری ۔ غارَت گری کا عمَل ۔ تباہی ۔ لُوٹ ۔ |
21928 | PREDATION,PRESSURE R Noun Report Error! | نَسلی غارَت گری ۔ شِکار ہونا ۔ نسَل پَر پَڑنے والے اَثرات ۔ |
21929 | PREDATOR R Adjective Report Error! | پری ڈیٹر ۔ غارت گر ۔ شکار خور ۔ ایسے حیوان جو دوسری انواع کے حیوانوں کا شکار کر کے خوراک حاصل کرتے ہیں ۔ مثلا شیر وغیرہ ۔ |
21930 | PREDATOR R Noun Report Error! | غارَت گر ۔ لُٹيرا ۔ شِکار خور ۔ غارَت گری کرنے والی چِيز ۔ |