Sr. | English Words | Urdu Words |
9041 | PERILAMPIDAE R Adjective Report Error! | پیری لیمپیڈا ۔ چھوٹی کلسڈ مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان غشائی پردار اور شش پائے حشرات کا جسم تنومند ۔ رنگ چمکدار سبز یا سیاہ ہوتا ہے ۔ سینہ کھردارا چتی دار اور پیٹ چھوٹا تکونی ہوتا ہے ۔ عموما طفیلئیے بر طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ کچھ براہ راست طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ |
9042 | PERILARYNGITIS R Noun Report Error! | حنجرہ کے گرد کی بافتوں کی سوزش |
9043 | PERILIOUS R Adjective Report Error! | خطر ناک ۔ پُر خطر ۔ |
9044 | PERILIOUS R Adjective Report Error! | خطر ناک ۔ پُر خطر ۔ |
9045 | PERILLA FRUTESCENS R Noun Report Error! | بھنجیرہ ، بھانگر |