Sr. | English Words | Urdu Words |
8076 | PENTOBARBITONE R Noun Report Error! | ایک مسکّن ہنشی دوا جو پہلے بے خوابی کے لیے استعمال کی جاتی تھی ۔ |
8077 | PENTOBARBITONE R Noun Report Error! | پینٹو باربی ٹون ۔ بچوں کے لیے ایک دوا ۔ |
8078 | PENTODE R Noun Report Error! | ایک حرروانی صمامہ جِس میں پانچ برقیرے ہوتے ہیں ۔ |
8079 | PENTOIC R Adjective Report Error! | چربی دار ایسڈ کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
8080 | PENTOLINIUM R Noun Report Error! | پَیشاب میں پَنج کاربنی شَکَّر ۔ میٹوبولِک خَرابی کی وَجَہ سے ایسا ہو سَکتا ہے |