Sr. | English Words | Urdu Words |
21736 | PRECESS R Verb Report Error! | سَبقَت کی بَدولَت پيش رَوی کَرنا ۔ |
21737 | PRECESSION R Noun Report Error! | سَبقَت ۔ پيش رَوی ۔ پيش دَستی ۔ آگے بَڑھنے کا عمَل ۔ حَقِيقَت ۔ تَقدِيم ۔ |
21738 | PRECESSION OF THE EQUINOXES R Noun Report Error! | نُقاط اعتدال کی طریق شمس پر دھیمی رجعی حرکت ۔ اس کے نتیجے میں ہر نجمی سال پر نُقطہ اعتدال کا پیشتر واقع ہونا ۔ |
21739 | PRECESSIONAL R Adjective Report Error! | اِستَقبالِ اعتدال کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ |
21740 | PRECHORDAL R Noun Report Error! | پیٹھ کی ابتدائی ہڈی کے سامنے |