Sr. | English Words | Urdu Words |
14501 | PKZIP R Noun Report Error! | پی کے زی آئی پی وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والا ایکشئیر وئیر یوٹیلیٹی پروگرام جو فا ئلوں کو کمپریس کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
14502 | PLA R Noun Report Error! | پی ایل اے پروگرام ایبل لاجک ایرے کا مخفف ۔ |
14503 | PLACABILITY R Noun Report Error! | تشفی پذیری ۔ مُلائمت ۔ حِلم ۔ نرمی ۔ بردباری ۔ |
14504 | PLACABILITY R Noun Report Error! | برد باری ، درگزر کی عادت ، نرم دل ہونا ۔ |
14505 | PLACABLE R Adjective Report Error! | تَشفی پذیر ۔ وہ جو آسانی کے ساتھ اِطمینان دِلاۓ جانے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ |