Sr. | English Words | Urdu Words |
17261 | POINSETTIA R Noun Report Error! | موسَمِ سَرما ميں پھُول دينے والی ايک چھوٹی جھاڑی ۔ کرِسمِس کے لِيے اُگائے جانے والے پھُولوں والی جھا ڑی ۔ گُلابی اور سَفيد پھُولوں والی جھاڑی ۔ |
17262 | POINT
R Noun Report Error! | نوک ۔ سرا ۔ نقطہ ۔ علامت ۔ بات ۔ مسلہ ۔ معاملے کا موضوع ۔ اہم بات ۔ ( فوج ) چوٹی سی ہر اول جماعت ۔ پال باندھے کی چھوٹی رسیاں۔ |
17263 | POINT R Adjective Report Error! | ایک نقطہ جو اعشاریہ کے شروع میں یہ ظاہر کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے کہ یہ ایک عشاریہ ہے ۔ |
17264 | POINT R
Report Error! | نقطہ ۔ |
17265 | POINT R
Report Error! | اشارہ کرنا ۔ |