Sr. | English Words | Urdu Words |
26166 | PROPALLANTS R
Report Error! | داسر پرزہ ۔ محرک ، مادہ محرک ۔ دھماکہ خیز مواد جو راکٹ کو اچھالتا ہے ۔ گولیوں اور کارتوسوں میں بھی یہی استعمال کیا جاتا ہے ۔ ایک مائع گیس جو ایرو سول کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
26167 | PROPANE R Noun Report Error! | پروپین ۔ میتھین سلسلے کی پٹرولیم میں پائی جانے والی گیس ہائڈروکاربن جو نامیاتی تالیف گھریلو ایندھن اور بہت سے صنعتی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
26168 | PROPANE R
Report Error! | پروپین ۔ الیکن سلسلہ کا تیسرا ہائیڈروکاربن ۔ ایک آتش گیر گیس نقطہ ابال 42.17 سینٹی گریڈ ۔ ایندھن کے طور پر استعمال میں لائی جاتی ہے ۔ |
26169 | PROPANE R
Report Error! | پروپین ۔ ایک گیسی الیکن جو خام تیل کی فریکشن سے حاصل ہوتا ہے یا بھاری فریکشنز کی کریکنگ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ حرارت کے لیے ایندھن کے طور پر انجماد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ (نقطہ پگھلاﺅ ۱۹۰۰ سینٹی گریڈ اور نقطہ ابال منفی ۵ .۴۴ سینٹی گریڈ ) ۔ |
26170 | PROPANE- 1, 2, 3- TRIOL (GLYCEROL, CH2 OH CH. CH2. OH) R
Report Error! | پیروپین ، ۱، ۲، ۳، ٹرائیول (گلائی سرول ) ایک بے رنگ بے بو گاڑھا سیال اسے چکنائیوں اور تیلوں کی الکیوں کے ساتھ آب پاشیدگی سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ذائقہ میں شرین ہوتا ہے ۔ پانی میں آمیزش پذیر لیکن ایتھر میں بالکل آمیزش نہیں رکھتا فطری طور پر آب گیر ہے ۔ فارمک ایسڈ ایلائل الکوحل ، نائٹروگلیسرین کے علاوہ صابنوں اور کاسمیٹکس کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ اسے مٹھاس پیدا کرنے ، انجماد روکنے ادویات بنانے واٹر کلر بنانے اور چکناہٹ پیدا کرنے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |