Sr. | English Words | Urdu Words |
26171 | PROPANOIC ACID , PROPIONIC ACID R
Report Error! | پروپینو اک ایسڈ (پرپائیونک ایسڈ ) بے رنگ سیال کاربو کسلیک ایسڈ نقطہ پگھلاﺅ ۲۴ سینٹی گریڈ نقطہ ابال ۹۷ سینٹی گریڈ چوبی تقطیر کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ پروپانول اور پروپینو اک ایسڈ کی تکسید سے بنایا جاتا ہے ۔ پولیمرز بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
26172 | PROPANOL (PROPYL ALCOHOL, C3 H7 OH R
Report Error! | پروپانول ۔ (پروپائل الکوحل ) دو ہم شکل پروپائل الکوحل کا وجود پایا جاتا ہے ۔ پروپین ۔ ۱ (این پروپائل الکوحل) بے رنگ سیال ہوتا ہے ۔ یہ پانی ایتھینول اور ایتھر میں آمیزش رکھتا ہے ۔ اسے ٹائیلٹ پراڈکٹس مثلاً لوشن وغیرہ بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
26173 | PROPANTHELINE R Noun Report Error! | بلحاظ عمل اٹروپائین جیسی ایک مرکب دوا پیٹ کے السو دورے پڑنے والے امراض میں مفید متوازی اثرات بعض مریض منہ میں خشکی محسوس کرتے ہیں ۔ |
26174 | PROPATHY R Noun Report Error! | مرض سابق |
26175 | PROPEGATE R
Report Error! | پراپیگینڈہ کرنا اشتہار دینا ۔ |