Sr. | English Words | Urdu Words |
12096 | PHOTOTOXIC DERLOCK R Noun Report Error! | مصوعی خو شبو وغیرہ لگانی کے بعد سورج کی روشنی میں آنے پر جلد پر پیداہونے والی خارش |
12097 | PHOTOTRANSISTOR R Noun Report Error! | ایک ٹرانزسٹر جو روشنی میں آنے پر برقی رو پیدا کرتا اور اسے بڑھاتا ہے ۔ |
12098 | PHOTOTROPH R Adjective Report Error! | فوٹو ٹراف ۔ ایسے اجسام جو نامیاتی مرکبات کی تالیف کے لیے درکار توانائی براہ راست سورج کی شعاعوں سے حاصل کرتے ہیں ۔ |
12099 | PHOTOTROPHIC R Noun Report Error! | روشنی سے قوت حاصل کرنے کے قابل |
12100 | PHOTOTROPIC R Adjective Report Error! | ضیا رخہ ۔ ضیا رخی کا مظہر ۔ |