Sr. | English Words | Urdu Words |
12691 | PIC R Noun Report Error! | تصویر ۔ سینما کی فلم ۔ پکچر کا اختصار ۔ |
12692 | PIC CHART R Adjective Report Error! | شماریات وہ مدور نقشہ جسے قطروں کے ذریعے حصوں میں تقسیم کر کے انفرادی ذیلی حصوں کا تناسب ایک سلسلے یا کل کے ساتھ واضح کیا جائے ۔ |
12693 | PICA R Noun Report Error! | پیکا ۔ ٹائپ رائیٹر کے حوالے سے ایک ایسا فکسڈ وڈتھ ٹائپ فانٹ جو ایک لئیر انچ کے دس حروف کے برابر ہوتا ہے ۔ ٹائپوگرافرز اسے پیمائش کی اکائی کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ یہ بارہ پوائنٹس انچ کے برابر ہوتی ہے ۔ |
12694 | PICA R
Report Error! | بد پرہیزی کی خواہِش ۔ |
12695 | PICA R Noun Report Error! | نیل کَنٹھ ۔ خوراک میں غَیر مَعمُولی اشیا کی خَواہِش ۔ |