Sr. | English Words | Urdu Words |
13891 | PINS AND NEEDLES R Noun Report Error! | کِسی گُزَشتہ بے حِسی و بےشَعُوری کی کیفیت کے خاتمے پَر ہونے والی چُبھَن اور جھُنجھُناہَٹ کا احساس |
13892 | PINS AND NEEDLLES R Idiom Report Error! | سوئیاں چبھنا ۔ |
13893 | PINSETTER R Noun Report Error! | آلہ جو تمام گِری ہُوئی میخوں کو ہَٹا کَر نَئی تَرتیب سے دوبارہ کھیل کے لیے کھَڑا کَر دیتا ہے |
13894 | PINSTRIPE R Noun Report Error! | پتلی دھاری جیسے کہ سرج یا ورسٹڈ قِسم کے اُونی کپڑوں میں ۔ دھاری دار سوٹ یا کوٹ پتلون کا جوڑا ۔ |
13895 | PINT R Noun Report Error! | پِنٹ ۔ پائنٹ ۔ ڈیڑھ پاو کا ایک پیمانہ |