Sr. | English Words | Urdu Words |
25371 | PROFITABLY R Adverb Report Error! | سود مندانہ طور پر ۔ |
25372 | PROFITED R Verb Report Error! | نفع اٹھایا ۔ |
25373 | PROFITEER R Verb Report Error! | نفع اندوزی کرنا ۔ |
25374 | PROFITEER R Verb Report Error! | حد سے زیادہ نفع حاصل کرنا ، کسی خاص حالت میں بے جا نفع حاصل کرنے والا ۔ |
25375 | PROFITEER R Noun Report Error! | نفع خور ۔ حد سے زیادہ نفع کمانے والا ۔ غیر معقول فائدہ حاصل کرنے والا ۔ غیر معمولی حالات ۔ حد سے زیادہ منافع کمانا یا کمانے کی کوشش کرنا ۔ |