Sr. | English Words | Urdu Words |
27841 | PSEUDO ACID R Noun Report Error! | ناقص تیزاب ۔ ترشہ کاذب ۔ تیزاب کاذب ایک مرکب جسے حامل تیزاب تو نہیں سمجھا جاتا لیکن وہ ایک مساوی مرکب میں جو درا صل ایک تیزاب ہے ۔ |
27842 | PSEUDO CARP R Noun Report Error! | نباتیات کاذب ثمر ۔ جھوٹا پھل ۔ جھٹپھل ۔ میوہ نما ۔ |
27843 | PSEUDO CARPOUS R Adjective Report Error! | جھٹپھلا ۔ جھوٹے پھل والا ۔ |
27844 | PSEUDO CATHOLIC R Noun Report Error! | مسیح کازب ۔ عیسیٰ یا مسیح ہونے کا غلط دعویٰ کرنے والا ۔ مسیح الدّجّال ۔ دجال ۔ |
27845 | PSEUDO CHRISTIAN R Adjective Report Error! | کازب میسحی ۔ جھوٹ موٹ کا عیسائی ۔ |