Sr. | English Words | Urdu Words |
28446 | PSYCHOSIS R Noun Report Error! | دَمَاغی حَالَت ۔ ایک ذہنی مَرض جو خُود ذہن میں اُبھَرتا ہے |
28447 | PSYCHOSIS R Noun, Adjective Report Error! | نفسی مرض ذہنی عارضہ اس کا انحصار انسان کے جذبات و احسسات اس کی قوت فکر پر ہوتا ہے ۔ |
28448 | PSYCHOSIS R Noun Report Error! | دماغی عارضہ ۔ نفسی مرض ۔ نفسیت ۔ ایک بڑا ذہنی انتشار ۔ |
28449 | PSYCHOSIS R Adjective Report Error! | دماغی خلل جس میں جذباتی طرزعمل میں امنتشار آجاتا ہے ۔ |
28450 | PSYCHOSIS R
Report Error! | دماغی پریشانی ۔ |