Sr. | English Words | Urdu Words |
11976 | photoluminescence R Phrase Report Error! | ضیا نورانیت : برقی مقناطیسی تابکاری یا اشعاع کی وجہ سے نورنیت ۔ |
11977 | photoluminescence R Phrase Report Error! | ضیا نورانیت : برقی مقناطیسی تابکاری یا اشعاع کی وجہ سے نورنیت ۔ |
11978 | PHOTOLUMINISCENCE R Noun Report Error! | روشنی یا تابکاری شعاعیں ڈالنے سے روشن یا واضح ہونے والے حصہ کی تابندگی کا معیار |
11979 | PHOTOLYSIS R
Report Error! | ضیا پاشی ۔ ایک کیمیائی تعامل جو الیکٹرامیگنیٹک تابکاری (روشنی یا الٹراوائیلٹ تابکاری ) کے نتیجہ میں جنم لیتا ہے ۔ بہت سے ضیاپاش تعاملات فری ریڈیکلز بنانے میں ملوث ہوتے ہیں ۔ |
11980 | PHOTOLYSIS R Noun Report Error! | مادوں کی بوسیدگی ۔ |