13243 | PIKA R Adjective Report Error! | پائیکا ۔ خرگوش بے دم ۔ خرگوش جیسا چھوٹا ممالیہ ۔ اس کے کان چھوٹے اور گول ہوتے ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں مضبوط اور جست لگانے میں مددگار ہوتی ہیں ۔ دم نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے ۔ ۱۵ انواع ہیں صرف پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |