Sr. | English Words | Urdu Words |
22756 | PRESBYOPIA R Noun Report Error! | دور کی نظر کی کمزوری جیسا کہ بالعموم ۴۵ سال کی عمر میں اور بعد ازاں ہوتا ہے ۔ |
22757 | PRESBYOPIA R Noun Report Error! | دُور نظری ۔ ضعف بصارت جس میں قریب کی اشیا بہ نسبت دور کی اشیا کے کم واضع نظر آتی ہیں ۔ یہ مرض بڑھاپے کی عمر میں عام ہوتا ہے ۔ |
22758 | PRESBYOPIC R Adjective Report Error! | دُور نظَر ۔ دَراز نظَر ۔ |
22759 | PRESBYOPIC R Adjective Report Error! | دُور نظر ۔ دراز نظر ۔ بصری کمزوری کا مریض ۔ |
22760 | PRESBYTER R Noun Report Error! | پريسبيٹَر ۔ قَدِيم مَسِيحی گِرجے کا بزُرگ پادری ۔ مَذہَبی حَکُومَت کے گِرجے کا پادری ۔ اِس نِظام کا ماننے والا رُکَن ۔ |