Sr. | English Words | Urdu Words |
24051 | PRINCESS , PRINCESSE R Adjective Report Error! | عورت کی پوشاک یا دوسرا لباس ۔ چوٹی سے لے کر کولھوں تک مسلسل لمبائی میں تراشا ہوا ۔ |
24052 | PRINCESS DOWAGER R Noun Report Error! | بیوہ شہزادی ۔ |
24053 | PRINCESS DRESS R Noun Report Error! | ایک قسم کا زنانہ لباس جس میں چولی اور دامن ایک ہی ٹکڑے کے ہوتے ہیں ۔ |
24054 | PRINCESS OF THE BLOOD R Noun Report Error! | بادشاہ یا ملکہ کی پوتی یا بیٹی ۔ |
24055 | PRINCESS REGENT R Noun Report Error! | کوئی شہزادی جِسے وقتی طور پر نائب السلطنت یا نِگران حکومت مُقرّر کیا جاۓ ۔ |