Sr. | English Words | Urdu Words |
13711 | PINEAL R Adjective Report Error! | پائینیئل ۔ صنوبری ۔ فقاریہ جانداروں کے دماغ کی چھت پر موجود ڈھانچہ ۔ |
13712 | PINEAL R Adjective Report Error! | شَکَل میں ایک صَنُوبری مَخرُوط سے مُشابہ |
13713 | PINEAL BODY R Adjective Report Error! | دماغ کے عین درمیان عقبی جانب ایک چھوٹی سی سرخی مائل سلیٹی ساخت ہے ۔ |
13714 | PINEAL BODY,PINEAL GLAND R Noun Report Error! | صَنُوبری جِسَم ۔ صَنُوبری غَدہ ۔ ریڑھ کی ہَڈّی والے حیوانوں میں دماغ کے اندر ایک مَخرُوطی جِسَم |
13715 | PINEAL EYE R Noun Report Error! | آنکھ جیسی مخروطی شکل جس میں عدسہ اور پردہ چشم نمایاں طور پر ہوتے ہیں ۔ |