Sr. | English Words | Urdu Words |
16656 | PLURALISM R Noun Report Error! | تَکثِيريَت ۔ جَمَع کے صِيغَہ ميں ہونے کی کيفِيَت ۔ کِسی مُعاشرے کی وہ نوعِيَت جِس کے اَندَر مُختَلِف لِسانی مُعاشَرتی اور ثَقافَتی مُفادات موجُود ہوں ۔ آپَس ميں مِل کر مَجمُوعی ترَقّی کر رہے ہوں ۔ |
16657 | PLURALIST R Noun Report Error! | کثرت وجودی ۔ حامی نظریہ تکثیریت ۔ |
16658 | PLURALIST R Noun Report Error! | کَثرَتِ وَجُودی ۔ حامی نظَرِيَہ تَکثِيريَت ۔ وہ جو دو يادو سے زيادہ عہدوں پر فائز ہو ۔ باالخَصُوص کليسائی جاگِيروں پَر بَيَک وَقت ۔ کَثرَتِ وَجُود کے مَسلَک کا ہِيرو ۔ |
16659 | PLURALISTIC BEHAVIOUR R Noun Report Error! | جماعتی کردار ۔ تکثیری کردار ۔ |
16660 | PLURALITY R Noun Report Error! | تکثیریت ۔ جمع میں ہونے کی کیفیت ۔ زیادہ بڑا شُمار ۔ |