Sr. | English Words | Urdu Words |
14476 | PIX ADVTG R Adjective Report Error! | تصاویر جو اشتہار بازی میں استعمال کی جائیں ۔ |
14477 | PIXEL R Noun Report Error! | ہموار طور پر روشن حِصّوں میں سے کوئی جن سے کوئی عکس یا شبیہہ پردے پر نمودار ہوتی ہے ۔ |
14478 | PIXEL IMAGE R Noun Report Error! | پکسل امیج ۔ کمپیوٹر کی میموری میں کلر گرافک کی نمائندگی ۔ |
14479 | PIXELATE R Verb Report Error! | نوری اجزا میں تقسیم یا ظاہِر کرنا ۔ |
14480 | PIXELMAP R Noun Report Error! | پکسل میپ ایک ڈیٹا سٹر کچر جو گرافک کے پکسل امیج کو بیان کرتا ہے بشمول تمام فیچرز مثلا رنگ شبیہ ریزولوشن حجم سٹوتیج فارمیٹ او ر بٹس کی تعداد جو ہر پکسل کو واضع کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |