Sr. | English Words | Urdu Words |
10031 | PERSONAL SELLING R
Report Error! | ذاتی گفتگو ۔ ملاقات ۔ ٹیلی فون پر گاہکوں سے رابطہ پیدا کرکے اشیاء فروخت کرنے کا طریقہ ۔
|
10032 | PERSONAL SERVICE R Noun Report Error! | تعمیل شخصی اگر کسی سمن ۔ نوٹس یا حکم نامہ کی تعمیل شخصی طور پر اسی شخص پر کی جائے جس کے نام وہ سمن نوٹس یا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے ، تو اس کو شخصی تعمیل کہا جائے گا ۔ |
10033 | PERSONAL SERVICE R
Report Error! | ذات پر تعمیل ۔ ذاتی تعمیل ۔ |
10034 | PERSONAL SERVICE R Noun Report Error! | ذاتی توجہ کے ساتھ گاہک کی پذیرائی ۔ |
10035 | PERSONAL SPACE R Noun Report Error! | کِسی کے اردگرد کا علاقہ جِس میں دخل اندازی غاصبانہ یا تکلیف دہ خیال کی جاۓ ۔ |