Sr. | English Words | Urdu Words |
24156 | PRINT - OUT R Noun Report Error! | مطبوعہ ۔ عمل میں لائی ہوئی معلومات جو کمپیوٹر یا اُس جیسی کسی اور مشین سے ۔ کاغذ پر چھپی ہوئی شکل میں نکلتی ہیں ۔ |
24157 | PRINT BUFFER R Noun Report Error! | پرنٹ بفر ۔ میموری کا ایک ایسا حصہ جہاں پرنٹ آﺅٹ پٹ بھیجی جا سکتی ہے تاکہ پرنٹر کے زیر اثر آنے تک اسے عارضی طور پر سٹور کیا جا سکے ۔ |
24158 | PRINT HAND R Noun Report Error! | تحریر جو طباعت کی مثل ہو ۔ نمونہ خوش نویسی ۔ |
24159 | PRINT HOLDER R Noun Report Error! | تصویر کا فریم ۔ |
24160 | PRINT OFF R Verb Report Error! | عمل میں لائی ہوئی معلومات کمپیوٹر سے کاغذ پر چھپی ہوئی شکل میں نکالنا ۔ |