Sr. | English Words | Urdu Words |
8276 | PEPLOS,PEPLUS R Noun Report Error! | اوپر پہننے کا ایک کثیر لباس ۔ جیسے چادر کوٹ ۔ |
8277 | PEPLUM R Noun Report Error! | جھالر ۔ ایک جھالر کی طرح کا حصّہ جو جیکٹ صدری یا بلاوز پر ٹانگا جاتا ہے ۔ |
8278 | PEPO R Noun Report Error! | ایک بڑی گول رسیلی بیری جس کا چھلکا موٹا ہوتا ہے ۔ |
8279 | PEPO R Adjective Report Error! | پیپو ۔ کدوویہ ۔ گودے دار پیجوں پر مشتمل متعدد پھل ۔ مثلا کھیرا کدو خربوزہ وغیرہ ۔ |
8280 | PEPO CUCURBITA PEPO R Noun Report Error! | پیٹھا |