Sr. | English Words | Urdu Words |
29696 | PUNCH PRESS R Noun Report Error! | پنچ پریس ۔ دباو کاٹ یا ٹھّپے سے دھاتی اشیا تشکیل دینے والی مشین ۔ |
29697 | PUNCH TAPE R Noun Report Error! | سوراخ دار کاغذی فیتہ جِس میں کمپیوٹر کے لیے علامتی زُبان میں ہدایات ہوتی ہیں ۔ |
29698 | PUNCH UP R Noun Report Error! | گُھونسوں سے لڑائی ۔ |
29699 | PUNCH,DRUNK R Noun Report Error! | باکسروں کی ذہنی جبلت کا انحطاط |
29700 | PUNCH-AND-JUDY SHOW R Noun Report Error! | پنچ جوڈی پُتلی تماشا ۔ پتُلیوں کا ایک تماشا ۔ |