Sr. | English Words | Urdu Words |
26991 | PROTEROSAUR R Adjective Report Error! | ایک معدوم جنس جس میں قدیم ترین رینگنے والے حیوانات شامل تھے ۔ |
26992 | PROTEROZOIC R Adjective Report Error! | مقدم حیاتی ۔ کسی ارضیاتی عصر یا قدیم ارضیاتی عصر سے قبل کی چٹانوں کے گروہ کی طرف اشارہ کرنے والا یا اس سے متعلق ۔ |
26993 | PROTERVITY R Noun Report Error! | تیزی ۔ چالاکی ۔ زبان درازی ۔ شوخی ۔ |
26994 | PROTEST
R Verb Report Error! | دعوے اور وثوق سے بیان کرنا ، تحریری اعتراض کرنا ، احتجاج کرنا ۔ |
26995 | PROTEST R Noun Report Error! | کسی عمل کے خلاف رائے کا اقرار صالح ۔ |