Sr. | English Words | Urdu Words |
24231 | PRIOR R Adjective Report Error! | ماقبل پہلا سابق وقت یا ترتیب میں مقدم یا پہلے کا مقدم ۔ |
24232 | PRIOR ARRANGEMENT R
Report Error! | موجودہ صورتحال سے پہلے کا کیا گیا انتظام وغیرہ ۔ |
24233 | PRIOR CHARGE STK R Adjective Report Error! | کمپنی کے بند ہونے کی صورت میں ترجیحی بنیادوں پر واجب الادا رقوم کی ادائیگی کی ذمہ داری ۔ |
24234 | PRIOR CLAIM R
Report Error! | دعوی تقدیمی ۔ دعوی مقدم ۔ |
24235 | PRIOR CLAIM R Noun Report Error! | تقدیمی حق ۔ |