Sr. | English Words | Urdu Words |
18061 | POLY ZOIC R Adjective Report Error! | کثِير حَوِينات دار ۔ ايک حَوِين مَجتَمَع کی نو آبادی کا ۔ مُتعَدّد حَوِين بَستِيوں سے مُرَکّب ۔ |
18062 | poly(methly methacrylate) R Phrase Report Error! | پولی میتھائل ، میتھا کرائی لیٹ : پرسیکس ایک بے رنگ شفاف ٹھوس ،حرارتی پلاسٹک شیشہ کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
18063 | POLY- R Combining Form Report Error! | اکثریت یا تعداد کا ظاہِر کرنے کے لیے ۔ کِسی سالمے کے اندر ایک قِسم کے کئی اصلیوں کی یکجائی کو ظاہِر کرنے کے لیے ۔ |
18064 | POLY-I-C R Noun Report Error! | ایک مَصنُوعی نِگلیک ایسَڈ جو رَسولیوں کو قَبُول نَہ کَرنے والے خُلیوں کی قابلیَت بَڑھاتا ہے |
18065 | POLYACOUSTIC R Adjective Report Error! | تیز آواز والا ۔ بلند آواز ۔ |