Sr. | English Words | Urdu Words |
11971 | PHOTOLOGIST R Noun Report Error! | مناظریات کا ماہر ۔ |
11972 | PHOTOLOGY R Noun Report Error! | روشنی کا عمل ۔ علمِ نور ۔ |
11973 | PHOTOLUMINESCENCE R
Report Error! | ضیائی نورانیت ۔ ایک عمومی اصطلاح جو ایک ابتدائی انجذاب کے نتیجہ میں روشنی کے اخراج کے لیے استعمال کی جاتی ہے مثلا فاسفوریت یا فلورنسیت ۔ |
11974 | photoluminescence R Phrase Report Error! | ضیا نورانیت : برقی مقناطیسی تابکاری یا اشعاع کی وجہ سے نورانیت ۔ |
11975 | photoluminescence R Phrase Report Error! | ضیا نورانیت : برقی مقناطیسی تابکاری یا اشعاع کی وجہ سے نورنیت ۔ |