Sr. | English Words | Urdu Words |
16776 | PLY WOOD R Noun Report Error! | پَرت دار لَکڑی ۔ چَندلا ۔ عِمارتی سامان ۔ پَلائی وُڈ ۔ |
16777 | PLYER R Noun Report Error! | ڈھالنے والا ۔ کشتی چلانے یا جہاز چلانے والا ۔ برابر کام کرنے والا ۔ |
16778 | PLYMER R Noun Report Error! | کثیر سالمی مرکب ۔ پالمیز ۔ |
16779 | PLYMOUTH BRETHREN R Noun Report Error! | کالوینی فرقے کی ایک جمعیت جو تقریباً ۱۸۳۰ میں ڈیوون میں قائم ہوئی جِس میں کوئی رسمی عقیدہ اور پادریوں کا کوئی سلسلہ مراتب نہ تھا ۔ |
16780 | PLYMOUTH ROCK R Noun Report Error! | ریاسَت میسا چوسٹ کی پلائی ماوٴتھ بندرگاہ میں وہ چَٹان جہاں ۲۱ دِسَمبَر ۱۶۲۰ء کو اِنگلِستان سے ہِجرت کرنے والے لوگ جہاز سے اُترے ۔ |