Sr. | English Words | Urdu Words |
21546 | PRE-OWNED R Adjective Report Error! | برتا ہوا ۔ پُرانا ۔ استعمال شُدہ ۔ |
21547 | PRE-PACK R Verb Report Error! | مال جہاں تیار ہو وہیں فروخت کے لیے پیک کرنا ، باندھنا ، لپیٹنا ۔ |
21548 | PRE-PLAN R Verb Report Error! | پہلے سے تیاری کرنا ۔ پہلے سے منصوبہ کرنا ۔ |
21549 | PRE-PRANDIAL R Adjective Report Error! | قبل طعام ۔ کھانے کے قبل ۔ قبل کھانا ۔ |
21550 | PRE-PREFERENCE R Adjective Report Error! | جو ترجیحی حصص وغیرہ پر بھی فوقیت رکھتے ہوں ۔ |