Sr. | English Words | Urdu Words |
10466 | PETAURIST R Noun Report Error! | ایک جانور جس کے پاﺅں پر جھلی ہوتی ہے ۔ |
10467 | PETCOCK R Noun Report Error! | تیل نکالنے والی ڈرم کی چھوٹی سی ٹونٹی ۔ |
10468 | PETECHIA R Noun Report Error! | نَملَہ ۔ نَمشَہ ۔ لَطخَہ ۔ چھوٹی ہیمرِج والی جَگَہ ۔ ارغوانی رَنگ کے باریک دانے جو تَپِ فَرقَہ جَیسے بُخاروں میں نَظَر آتے ہَیں |
10469 | PETECHIA R Noun Report Error! | جلد کے نیچے خون جمنے کی صورت میں پڑ جانے والا چٹّا ۔ |
10470 | PETECHIA R Noun Report Error! | پیٹی چیا ۔ ایک چھوٹا سا گول چوڑا گہرے سرخ رنگ کا داغ جو جلد پر خون پڑنے یا غشائے مصلی کے زیریں حصے میں نمودار ہوتا ہے ۔ |