Sr. | English Words | Urdu Words |
31451 | PYROXYLE R Noun Report Error! | کیمیا پائرو کسلین ۔ باروت پنبہ ۔ بھک روئی ایک قسم کی آتش گیر چیز جس میں بارودی روئی بھی شامل ہوتی ہے ۔ |
31452 | PYROXYLIC R Adjective Report Error! | پائرو کسیلینی ۔ بھک روئی سے متعلق ۔ |
31453 | PYROXYLIN R Noun Report Error! | ایک نائٹرو خلوی مادّہ جو ایتھر اور الکحل میں حل ہو جاتا ہے ۔ |
31454 | PYRRHIC R Noun, Adjective Report Error! | بروسی رقص ۔ کرتبوں کی نقل اُتارنا ۔ |
31455 | PYRRHIC R Adjective Report Error! | جنگی رقص ، دیوتاﺅں کا رقص ، رقص جنگ کے متعلق ۔ |