Sr. | English Words | Urdu Words |
14036 | PIPELINE R Noun Report Error! | نلکیوں کا لمبا سلسلہ خصوصاً تیل کی ترسیل کے لیے عموماً زیر زمین ۔ |
14037 | PIPELINE BURST STATIC RAM R Noun Report Error! | پائپ لائن برسٹ سٹیٹک ریم ۔ ایک جامد ریم کی قسم جو برسٹ اور پائپ لائن ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے تاکہ کمپیوٹر کے سی پی یو کو انفارمیشن مہیا کرنے کی رفتار بڑھائی جاسکے ۔ |
14038 | PIPELINE PROCESSING R Noun Report Error! | پائپ لائن پروسیسنگ ۔ کمپیوٹر میں پروسیسنگ کا ایسا طریقہ جس سے تیز رفتار متوازی ڈیٹا پروسیسنگ کی جاتی ہے ۔ |
14039 | PIPELINE RUN R Noun Report Error! | تیل کی وہ مقدار جو ایک نقطہ سے دوسرے نقطہ تک بھیجی جاتی ہے ۔ |
14040 | PIPELINING R Noun Report Error! | پائپ لائنگ ۔ انسٹرکٹرلانے اور ڈی کوڈ کرنے پری پروسیسنگ کا ایسا طریقہ جس میں کسی بھی دیے گئے وقت میں متعدد پروگرام انسٹرکٹر لانے اور ڈی کوڈ کرنے کے مراحل میں ہوتے ہیں ۔ |