Sr. | English Words | Urdu Words |
18706 | POND SPICE R Noun Report Error! | ایک شمالی امریکی جھاڑی جو ریتیلی دلدلوں میں اگتی ہے ۔ |
18707 | POND TORTOISE R Noun Report Error! | میٹھے پانی میں رہنے والا ۔ ترا پین کیچڑ میں رہنے والا کچھوا۔ |
18708 | POND WEED R Noun Report Error! | آبی نَرائی ۔ آبی پَودا ۔ اَکثَر تالابوں ميں اُگنے والا پَودا ۔ |
18709 | POND-SKATER R Noun Report Error! | خاندان کا پردار موذی کیڑا از قسم کھٹمل جو سطح کے تناوٴ کا فائدہ اُٹھا کر پانی پر چلتا ہے ۔ |
18710 | PONDAGE R Noun Report Error! | جتنا کہ حوض میں آسکے ۔ حوض بردار ۔ |