Sr. | English Words | Urdu Words |
21341 | PRE DESIGN R Verb Report Error! | پہلے سے نقشہ یا منصوبہ تیار کرنا ۔ پہلے سے خاکہ یا ڈیزائن تیار کرنا ۔ |
21342 | PRE DESIGNATE R Adjective Report Error! | پہلے سے نامزد یا مخصوص کیا ہوا ۔ پہلے سے متعین کیا ہوا ۔ پہلے سے مقرر ۔ |
21343 | PRE DESIGNATION R Noun Report Error! | سابقہ تخصیص تعین تقرری صراحت یا نامزدگی ۔ |
21344 | PRE DESTINATE R Adjective Report Error! | مقدر ۔ تقدیر میں لکھا ہو ا ۔ ازل سے تعین شدہ ۔ |
21345 | PRE DESTINATE R Noun Report Error! | وہ شخص جس کا مقدر حیات جادانی ہو ۔ زندہ جاوید شخص ۔ |