Sr. | English Words | Urdu Words |
8636 | PERENMNIAL R Adjective Report Error! | سر جیون ۔ سال بھر رہنے والا ۔ کئی سال تک بہار دینے والا ۔ |
8637 | PERENNATION R Adjective Report Error! | پیری نیشن ۔ دوام ۔ پودے کا خود کو ایک سال سے زیادہ عرصہ تک زندہ رکھنا ۔ یہ عمل وہ نباتاتی اعضا مثلا گھنٹے اور زمین ساق کے ذریعے ممکن بناتا ہے ۔ |
8638 | PERENNIAL R Adjective Report Error! | مدامی ۔ دیر پا ۔ دائمی ۔ مستقل ۔ دواما ۔ |
8639 | PERENNIAL R Adjective Report Error! | پیرینئیل ۔ دوامی ۔ ایسے پودے جو کئی سال یا دو سال سے زیادہ عرصہ تک زندہ رہتے ہیں ۔ |
8640 | PERENNIAL R Adjective Report Error! | مدامی ، دائمی ، سال بھر ، بارہ مہینے ، سدارواں ۔ |