Sr. | English Words | Urdu Words |
11781 | PHOSPHORUS POLYSULPHIDES R
Report Error! | فاسفورس پولی سلفائیڈز ۔ زرد رنگ کا ٹھوس مادہ جو سلفر اور فاسفورس سے بنتا ہے ۔ سرخ فاسفورس اور سلفر سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ماچسیں بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
11782 | PHOSPHORYLASE R
Report Error! | فاسفورائیلیس ایک اینزائم جو گلائی کو سائل یا متعلقہ بانڈ کے ساتھ فاسفیٹ کے اضافے کو ممکن بناتا ہے ۔ حیوانوں اور پودوں کی بافتوں میں وافر مقدار میں ہوتا ہے ۔ |
11783 | PHOSPHORYLATE R Verb Report Error! | کِسی فاسفیٹ کو داخل کرنا۔ |
11784 | PHOSPHORYLATION R Noun Report Error! | کسی نامیاتی مالیکیول میں شکست وریخت کے عمل کے لیے فاسفیٹ گرپ کا تعارف ۔ |
11785 | PHOSPHPTUNGSTIC ACID R
Report Error! | فاسفوٹنگسٹک ایسڈ ۔ ٹنگسٹن کمپلیکس ایسڈ ز کا گروپ ایسڈ کے این آیون فاسفورس ٹنگسٹن اور آکسیجن رکھتے ہیں ۔ |