Sr. | English Words | Urdu Words |
10601 | PETROLATUM,PETROLEUM JELLY R Noun Report Error! | ویزلین ۔ نیم ٹھوس چکنا مادہ ۔ |
10602 | PETROLED R Verb Report Error! | مٹی کا تیل ، پٹرول ۔ |
10603 | PETROLEUM R
Report Error! | پٹرولیم ۔ بنیادی طور پر ہائیڈروکاربنز بالخصوص الکین سائیکلوالکینز اور ایرومیٹک ہائیڈرو کاربنز کا مکسچر ہوتا ہے ۔ یہ لاکھوں برس میں بحری حیوانوں اور نباتاتی جسموں کی باقیات سے تیار ہوا ہے ۔ یہ پٹروکیمیکل انڈسٹری کے لیے خام مال ہے صفائی کے بعد کارآمد مصنوعات میں تبدیل کرلیا جاتا ہے ۔ |
10604 | PETROLEUM R Noun Report Error! | پٹرولیم ۔ پتھر کا تیل ۔ مٹی کا تیل ۔ ایک روغنی ۔ دُھندلے رنگ کا ۔ |
10605 | PETROLEUM R Noun Report Error! | پٹرول ، معدنی تیل جو زمین سے نکلتا ہے ۔ |